Hair falls salutation

گنچ پن کا علاج کیسے ممکن ہوسکتا ہے؟ جانیں اس سے چھٹکارا پانے کے لیے چند قدرتی اور گھریلو علاج

How Can Gingival Treatment Be Possible? Learn some natural and home remedies to get rid of it


بالوں کا لمبا، گھنا اور حسین ہونا خوبصورتی کی علامت ہوتی ہے۔ مگر بعض اوقات کسی جسمانی کمزوری یا ہارمونل مسائل کی وجہ سے بال کمزور ہو جاتے ہیں یا تو خشکی ہوجاتی ہے اور پھر جھڑ نے بھی لگتے ہیں۔ اور بال جھڑنے کا مسئلہ سنگین ہوتے ہوتے گنج پن کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔ گنج پن ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے اندر خود اعتمادی کو ختم کردیتا ہے اور ہم ذہنی دباؤ کا شکار ہوجاتے ہیں۔

Hair is a symbol of beauty in being tall, dense and beautiful. But sometimes due to a physical weakness or hormonal problems, the hair becomes dull or itchy and then begins to fall. And the problem of hair loss becomes serious when it comes to baldness. Baldness is a problem that erodes our self-esteem and we become stressed.

میں جانیں خشکی اور گنج پن کا گھریلو علاج جس سے آپ کے بالوں پر کوئی منفی اثرات بھی مرتب نہیں ہوں گے۔ اور ان نسخوں کے باقاعدہ علاج سے آپ کے بالوں کی کوئی ہوئی چمک بھی واپس آنے لگے گی۔

I know home remedies for dryness and baldness that will not have any adverse effects on your hair. And regular treatment of these prescriptions will also bring back any glow in your hair.

1: مالش
Rub

بالوں کی مالش کرنا بہت ضروری ہے اس لئے آپ روزانہ رات کو بالوں میں تیل کی مالش کریں اور صبح دھو لیں۔ تیل آپ سرسوں، ناریل، زیتون، کیسٹر آئل، انڈے کا تیل یا پھر ناشپاتی کا استعمال کریں۔ یہ تیل آپ کے بالوں کو تمام پیچیدگیوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

Hair massage is very important so you should massage the oil in the hair daily and wash it in the morning. Use oils like mustard, coconut, olive, castor oil, egg oil or pear. These oils help protect your hair from all complications.

2: سرسوں کا تیل
Mustard oil

سرسوں کا خالص تیل اگر آپ بے قاعدگی سے اپنے بالوں میں استعمال کریں تو بالوں کی قدرتی چمک اور مضبوطی برقرار رہتی ہے۔ ایک انڈے کے اندر دو چمچ سرسوں کا تیل، لیموں کا رس اور دو چمچ دہی ملائیں۔ اس کو اپنے بالوں میں آدھا یا ایک گھنٹہ لگائیں ۔ اور کسی اچھے شیمپو سے سر دھو لیں۔ یہ عمل ہفتے میں تین بار استعمال کرنے سے آپ کو نتائج جلد مل سکیں گے۔

Mustard oil is natural if you regularly use it in your hair to maintain the natural glow and firmness of the hair. In one egg mix two tablespoons of mustard oil, lemon juice and two tablespoons of yogurt. Apply it in your hair for half or an hour. And wash your head with a good shampoo. Using this procedure three times a week will give you quicker results.

3: میتھی کے بیج
Fenugreek seeds

رات بھر میتھی کے بیج بھگو دیں اور صبح اس کو انڈے اور زیتون کے تیل میں ملا کر لگائیں۔ اس سے بالوں کی خشکی بھی دور ہوگی اور نئے بالوں کی افزائش بھی ہو سکے گی۔

Soak the fenugreek seeds overnight and in the morning mix it with egg and olive oil. It will also remove the dryness of the hair and promote new hair.

4: ٹھنڈا پانی
cold water

بالوں کو دھونے کے لئے ٹھنڈے پانی کا استعمال فائدہ مند ہے۔ اس لئے آپ بالوں کو ٹھنڈے پانی سے دھو نے کے بعد اچھی طرح انگلیوں کے پوروں سے سر کا مساج کرنا گنج پن میں مفید رہتا ہے۔

The use of cold water to wash the hair is beneficial. Therefore, after you wash your hair with cold water, it is useful to massage your head thoroughly with the fingers.

5: شیمپو
Shampoo

بازار کے شیمپو میں کیمیکل کی کثیر تعداد ہوتی ہے ۔ اس لئے اگر آپ اپنے لئے گھریلو شیمپو خود بنا کر استعمال کریں تو اس سے آپ کے بالوں کی صحت اچھی ہوسکتی ہے۔ گھریلو شیمپو بنانے کے لئے آپ آملہ، ریٹھا یا سیکا کائی کا پانی ہی صرف اگر استعمال کرلیں تو یہ قدرتی خصوصیات سے بھرپور شیمپو ہوگا جس سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔

Market shampoos contain a large number of chemicals. Therefore, if you use homemade shampoo for yourself, it can improve the health of your hair. If you use only Amla, Ratha or Seika Kai water to make a homemade shampoo, it will be a natural shampoo that will not harm you.

6: امرود کے پتے
Leaves of guava

امرود کے پتوں کو پیس کر زیتون یا ناشپاتی کے تیل میں ملا کر ایک لیپ کی طرح بالوں میں استعمال کریں تو خشکی اور گنج پن دونوں کا علاج اس سے ممکن ہے ۔ مگر اس کا مستقل استعمال کرنا مفید رہتا ہے ۔

Grind the leaves of the guava and mix it with olive or pear oil and use it as a lap hair, so it is possible to treat both dryness and baldness. But it is useful to use it consistently.

یہ تمام طریقے بالوں کی افزائش، گرنے سے روکنے اور خشکی کو ختم کرنے میں معاون ہیں۔ مگر فوری طور پر فائدہ کسی پراڈکٹ سے نہیں ہوتا۔ لٰہزا آپ مستقل مزاجی سے ان قدرتی چیزوں کو اپنائیں اور بالوں کو ان کی مطلوبہ
خوراک فراہم کرتے رہیں۔

All of these methods are helpful for hair growth, preventing fall and itching. But no product benefits immediately. So consistently embrace these natural things and get the hair they need
Keep providing food.





Post a Comment

0 Comments