دہی کھانے کے فائدے تو آپ جانتے ہوں گے لیکن کیا کبھی اس کو لگانے کے یہ فائدے سننے ہیں؟
You know the benefits of eating yogurt but have you ever heard of the benefits of applying it?
ملائی
والی دہی تو آپ نے ضرور کھائی ہوگی اور لیکن بیوٹی کارنر سے آج آپ جانیں
اسی کھٹی ملائی والی دہی کے پیسٹ کے کرامات جس کو جلد اور بالوں پر استعمال
کرنے سے آپ کو ملیں گے ایسے شاندار نتائج کے آپ دہی کو کھانے سے
زیادہ لگانے میں استعمال کریں گی۔
You should definitely have skimmed yogurt, but today you will learn from Beauty Corner the same tasty creamy yogurt paste that you will find on using skin and hair from eating your yogurt with such wonderful results.
Will use more to plant.
You should definitely have skimmed yogurt, but today you will learn from Beauty Corner the same tasty creamy yogurt paste that you will find on using skin and hair from eating your yogurt with such wonderful results.
Will use more to plant.
1: کیل مہاسوں کے لئے
For nail acneاگر چہرے پر ضدی کیل مہاسے آپ کے حسن میں خرابی پیدا کررہے ہیں تو کھٹی دہی کو اچھی طرح پھیٹ کر روزانہ منہ پر لگانے سے جلد ہی کیل مہاسوں سے آپ کی جان چھٹ جائے گی۔
If nappy acne on the face is causing you to have a bad feeling, nail acne will be lost soon after you apply it to your mouth daily.
2: ایکنی کے مسائل
Acne problemsآپ کو چہرے پر دانے اور ایکنی کے مسائل ہیں تو بھی آپ اسی کھٹی دہی میں چند پودینے کے پتے اچھی طرح بلینڈ کرکے لگائیں، پودینے کی ٹھنڈک اور دہی کا لیکٹک ایسڈ چہرے کی کلینزنگ بھی کردے گا اور دانوں سے نجات دلانے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔
If you have acne and acne problems on the face, you should also apply a few mint leaves in the same yogurt to thoroughly blend it, cooling the mint and lactic acid of the yogurt will also do facial cleansing and also help in getting rid of gums. Will be.
3: داغ دھبے، جھریاں
Scar spots, woundsداغ دھبے اور جھریوں سے خاتمہ چاہتے ہیں تو روزانہ دہی کو منہ پر لگائیں یہ اینٹی ایجنگ پراڈکٹ کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔
If you want to eliminate stains and wrinkles, apply daily yogurt as an anti-aging product.
4: دومنہے بال
Double hairبالوں کی رونق ختم ہوگئی ہے اور وہ دو منہے ہوگئے ہیں تو بھی آپ دہی کو بالوں میں باقاعدگی سے استعمال کریں کیونکہ اس سے بالوں کو پروٹین ملتا ہے جو ہمارے بالوں کی نشونما اور مضبوطی کے لئے بہت فائدہ مند ٹانک ہے۔
If the hair follicles are gone and they have two mouths, you should still use yogurt regularly in the hair as it provides the protein with the hair which is very beneficial for the growth and strengthening of our hair.
5: خشکی کے لئے
For drynessبالوں میں خشکی ہونا عام بات ہے اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے باقاعدگی سے دہی کو انڈے میں ملا کر بالوں میں لگائیں ۔ اس سے آپ کو کچھ عرصے بعد فائدہ ضرور ہوگا۔
It is common for hair to be dry to get rid of it. Regularly apply yogurt to the hair and apply it to the hair. This will benefit you after some time.
0 Comments
please let me know